Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر مسلم لیگ ق سے معاملات طے پا گئے، حسان خاور

Now Reading:

پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر مسلم لیگ ق سے معاملات طے پا گئے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر مسلم لیگ ق سے معاملات طے پا گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں حسان خاور کا کہنا تھا کہ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر مسلم لیگ ق سے معاملات طے پا گئے، اوپر کی سطح پر صرف 46 لوکل گورنمنٹ ہوں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان میں 11 میٹرو پولیٹن کارپوریشنز اور 35 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسلز ہوں گی، میٹرو پولیٹن کارپوریشنز میں 9 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز، گجرات اور سیالکوٹ شامل ہیں۔

معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کا مزید کہنا تھا کہ نچلی سطح پر پہلے سے طے شدہ ویلج کونسل اور نیبر ہڈ کونسل ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر