Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل سیزن سیون،نامور کھلاڑی ایونٹ  کو چار چاند لگانے کے لئے تیار

Now Reading:

پی ایس ایل سیزن سیون،نامور کھلاڑی ایونٹ  کو چار چاند لگانے کے لئے تیار

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)  کے ساتویں ایڈیشن کے لئے  دنیا بھر سے 443 کھلاڑی مختلف کیٹیگری کے لئے رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں میں کرس گیل،تبریز شمسی،ڈیوڈ ملر،ایلیکس ہیلز،جیسن روئے،جیمس فوکنر،اور پین کٹنگ سمیت ٹاپ پلیئرز ایونٹ کو چار چاند گانے کے لئے تیار ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے شروع ہوگا،ایونٹ کے 34 میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

ایکشن سے قبل پلیئرز ڈرافٹ 12 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ 443 غیر ملکی کھلاڑی  مختلف ٹیموں کو دستیاب ہوں گے۔

اس سے قبل کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کراچی کنگز کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر