Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: کارخانے میں آتشزدگی کا واقعہ

Now Reading:

کراچی: کارخانے میں آتشزدگی کا واقعہ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 5 کے لوموں کے کارخانے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے موقع پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے۔

خیال رہے کہ آگ ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔ آگ لگنے کے سبب کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپیے کا کپرا اور مشینیں جل کر ناکارہ ہوگئی ہیں۔

Advertisement

گزشتہ روز کراچی کے علاقے صدر میں پارکنگ پلازہ کے قریب پیٹرول پمپ پر کھڑے ٹینکر میں آگ لگ گئی تھی جس پر بروقت قابو پالیا گیا تھا، آگ بجھانے میں 11 گاڑیوں نے حصہ لیا جبکہ اسنارکل بھی موجود تھی۔

حکام کا کہنا تھا کہ ہمیں جیسے ہی اطلاع ملی ہم آگ بجھانے پہنچے، آگ بھڑکتی ہوئی ہمارے فائرٹینڈرز کو لپیٹ میں لے رہی تھی، بمشکل ہم نے آگ پر مکمل قابو پالیا ہے۔

 پیٹرول پمپ کے مالک انعام نے اس حوالے سے کہا کہ 14 ہزار لیٹر ٹینکر میں تیل موجود ہے، صبح کے وقت ٹینکر کو پمپ پر فلنگ کے لئے بلایا گیا تھا، آف لوڈنگ کے دوران اچانک ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔

انکا کہنا تھا کہ فائربریگیڈ کو اطلاع دی جو موقع پر پہنچ گئی، جو ہمارے پاس آگ بجھانے کے آلات مقجود تھے اس کے آگ بجھانے کی کوشش کی، آگ بھڑک رہی تھی فائر بریگیڈ نے کنٹرول کیا۔

انعام نے مزید کہا کہ ہماری انٹرنل وائرنگ پمپ ڈیسپنرسر اور پمپ کے احاطے کا کچھ حصہ متاثر ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر