Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارسلان نصیر نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

Now Reading:

ارسلان نصیر نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان سوشبز انڈسٹری کے اداکار ارسلان نصیر کے یوٹیوب پر 10 سال مکمل ہوگئے ہیں۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت ہیش ٹیگ 10 ایئرز آف سی بی اے (10yearsofCBA#) ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے ۔

ٹوئٹر ٹرینڈ کا اسکرین شاٹ

اداکار ارسلان نصیر کے یوٹیوب پر 10سال مکمل ہونے پر مداحوں کی جانب سے مبارک باد پیش کی جا رہی ہیں۔

https://twitter.com/AimenJavaid8/status/1467701994928414727?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1467701994928414727%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1021056

Advertisement

Advertisement

یاد رہے کہ ارسلان نصیر نصیرکو یوٹیوب پر1ملین سبسکرائبرز ہونے پر گولڈن بٹن بھی حاصل کرچکے ہیں۔

اس کے علاوہ اداکار ارسلان نصیر کو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز 2021 میں’بیسٹ یوز آف ہیومر آن سوشل میڈیا‘ کی کیٹیگری میں ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکار ارسلان نصیر نے آج سے 10 سال قبل اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا تھا جس کے آج 1ملین سے زائد  سبسکرائبرز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر