Advertisement
Advertisement
Advertisement

منی بجٹ کی منظوری؛ وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو دوبارہ طلب

Now Reading:

منی بجٹ کی منظوری؛ وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو دوبارہ طلب
منی بجٹ

منی بجٹ لانے کی تیاری

وفاقی حکومت نے منی بجٹ کی منظوری کے بدھ کو دوبارہ لیے کابینہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

منگل کو کابینہ کے اجلاس میں منی بجٹ سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

بدھ کو دوبارہ کابینہ کا اجلاس ہوگا جس کا ایجنڈا صرف منی بجٹ ہی ہوگا۔

بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزرا کو منی بجٹ پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

کابینہ سے منظوری کے بعد منی بجٹ اگلے روز قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement

اس خبر کو بھی پڑھیں: منی بجٹ کو قومی اسمبلی کے رواں سیشن میں ہی منظور کرائیں گے

منگل کے روز کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ منی بجٹ کو قومی اسمبلی کے رواں سیشن میں ہی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس سے عوام کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا تھا کہ ہم منی بجٹ نہیں پیش کررہے یہ ایڈجسٹمنٹ ہے۔ نواز شریف اور آصف زرداری کی وجہ سے ہمیں ٗی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: وفاقی کابینہ نےقومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی

واضح رہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہوئے معاہدے کے تحت حکومت نے منی بجٹ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ جس میں 600 ارب روپے کی مالی ایڈجسٹمنٹس اور اخراجات کی کٹوتیاں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر