Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجنٹائن نے ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ جیت لیا

Now Reading:

ارجنٹائن نے ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ جیت لیا

ارجنٹائن نے جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد  2-4 گول سے شکست دیکر ایف آئی ایچ جونیئر عالمی پاکی کپ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی کے کوچ جوہانس اسمتھ کو ایونٹ کے بہترین کوچ کا ایوارڈ دیا گیا، ہالینڈ نے 45 گول اسکور کرکے سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم کا اعزاز جیتا۔

 ایونٹ میں بہترین گول بچانے والے گول کیپر کا ایوارڈ مصر کے گول کیپر محم سلیم کو دیا گیا جبکہ  ٹیم چلی کو فیئر پلے ایورڈ دیا گیا۔

 فین چوائس بیسٹ گول آف ایونٹ کا ایوارڈ ارجنٹائن کے کھلاڑی اگناسیو کے نام رہا، ایونٹ کے بہترین گول کیپر اینٹن برنک مین (جرمنی) قرار پائے۔

Advertisement

 ٹاپ اسکورر کا ایوارڈ مائلز لفنز کو دیا گیا جنہیں 15000 انڈین روپے انعام دیئے گئے۔

 ایونٹ کے بہترین کھلاڑی فرانس کے ٹموتھی کلیمون قرار پائے۔

اختتامی تقریب میں فرانس کو براؤنز میڈلز، جرمنی کو سلور میڈلز اور ارجنٹائن کو گول میڈلز تقسیم کئے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر