Advertisement
Advertisement
Advertisement

50 سال بعد ایشیز سیریز میں پیٹ کمنز کا بطور کپتان بڑا کارنامہ

Now Reading:

50 سال بعد ایشیز سیریز میں پیٹ کمنز کا بطور کپتان بڑا کارنامہ

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پی کمنز تقریباً 50 سال بعد ایشییز  سیریز میں  5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز ہوب ولیس  کے پاس تھا جنہوں نے 1982 کی ایشیز سیریز میں 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا  تھا۔

https://twitter.com/ICC/status/1468444396240740352

ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے 38 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آأٹ کیا۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 147 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔

Advertisement

آسٹریلیا کی جانب سے کپتان پیٹ کمنس نے 5 وکٹیں حاصل کیں  جبکہ مچل اسٹارک اور جوز ہیزلی وود نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر