Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فضائیہ نے تیسواں چیف آف ائیرا سٹاف چیلنج کپ پولوٹورنامنٹ جیت لیا

Now Reading:

پاک فضائیہ نے تیسواں چیف آف ائیرا سٹاف چیلنج کپ پولوٹورنامنٹ جیت لیا

پاک فضائیہ نے تیسواں چیف آف ائر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک سنسنی خیزمقابلے میں پی اے ایف نے پی اے ایف بلیو کو پانچ کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس ٹورنا منٹ میں میں پی اےایف، پی اے ایف بلیو، پی اے ایف وائیٹ، آسیان کالاباغ، بوکیوال، براق اے ایس سی، ہاکونہ مٹاٹا اور پی بی جی کی ٹیموں نے شرکت کی۔

اس  موقع پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو  کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر کلب انتظامیہ قابل تعریف ہے۔

سربراہ پاک فضائی کا کہنا تھا کہ  نوجوانوں کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے کھیل بہت ضروری ہیں۔

فائنل کے مہمانِ خصوصی سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر