Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق برطانوی فٹ بالر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے

Now Reading:

سابق برطانوی فٹ بالر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے

سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان میں ساکر سٹی بنا کرنوجوانوں کی تربیت کریں گے۔

 مائیکل اوون نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کی عالمی معیار کے مطابق کوچنگ کیلئے تیار ہوں، پاکستانی نوجوانوں کو لوکل سے گلوبل تک لانے میں کردار ادا کروں گا۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 68فیصد آبادی 30سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے۔

سابق برطانوی فٹ بالر  کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے فٹ بال کا زبردست ٹیلنٹ تلاش کروں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے نیشنل ٹرائلز شروع کریں گے۔

Advertisement

ان کاکہنا تھا کہ پاکستان اسپورٹس ڈرائیو وزیراعظم عمران خان اور عثمان ڈار کا زبردست آئیڈیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر