
کراچی کے علاقے کورنگی میں بلال چورنگی بنگالی پاڑے کے قریب ٹریفک حادثے پیش آیا ہے جس کے نیتجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسافر بس کی ٹکر سے راہگیر بزرگ شہری جان بحق ہوئے ہیں، جاں بحق ہونے والے شخص کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے جبکہ عمر 65 سال بتائی جارہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement