صدر مملکت عارف علوی سے گورنر پنجاب نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر مملکت عارف علوی گورنر ہاؤس پہنچے جہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ان کا استقبال کیا۔
بعد ازاں صدرعارف علوی سے گورنر پنجاب کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یاد رہے صدر عارف علوی آج گورنر ہاؤس میں قیام کریں گے اور کل لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
