خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف کی سیاسی تدفین ہوئی ہے۔
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ عوامی عدالت کا موڈ بتا رہا ہے کہ سونامی جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ میاں نواز شریف ابھی وطن واپس نا آئیں کیونکہ ظالموں کے ہتھے چڑھنے کی ضرورت نہیں
جہاں احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہو۔
تحریک انصاف کی سیاسی تدفین ہوئی ہے ۔ عوامی عدالت کا موڈ بتا رہا ہے کہ سونامی جا رہا ہے۔ pic.twitter.com/fRvA3MQuHX
Advertisement— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) December 23, 2021
مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ میاں نواز شریف ابھی وطن واپس نا آئیں کیونکہ ظالموں کے ہتھے چڑھنے کی ضرورت نہیں، جہاں احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہو۔ pic.twitter.com/Fm7kweyNRo
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) December 23, 2021
یہ بھی پڑھیں: سونامی کچھ دیر کے لیے آتی ہے اس کا وقت پورا ہوچکا ہے، خواجہ سعد رفیق
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
