Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیف علی خان نے تیمور کو بگاڑ دیا ہے، کرینہ کپور

Now Reading:

سیف علی خان نے تیمور کو بگاڑ دیا ہے، کرینہ کپور

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورنے کہا ہے کہ سیف علی خان نے تیمور کو اتنا بگاڑ دیا کہ کبھی کبھی وہ پریشان کرتا ہے۔

اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ وہ ایک ٹھنڈی ماں ہیں لیکن ان کے شوہر اداکار سیف علی خان اپنے دو بچوں تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان کے ساتھ اتنے نرم مزاج ہیں کہ ان میں نظم و ضبط پیدا کرنے کے لیے انہیں ایک بُری پولیس کا کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

ایک انٹرویو میں کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ میں بہت سخت نہیں ہوں، مجھے لگتا ہے کہ میں کافی پر سکون اور ٹھنڈے مزاج کی ہوں لیکن مجھے کچھ اور نظم و ضبط پیدا کرنا ہوگا کیونکہ سیف نے تیمور کو اتنا خراب کیا ہے کہ یہ مجھے کبھی کبھی پریشان کرتا ہے۔

اپنے دوسرے بیٹے جہانگیر کے آنے کے بعدکرینہ کی ذمہ داری کس طرح بڑھ گئی اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب دو بچوں کے ساتھ، یہ یقینی طور پر قدرے مشکل ہو گیا ہے، لیکن مجھے کھانے اور سونے کے وقت جیسی چیزوں کے بارے میں خاص خیال رکھنا ہوگا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

بیبو نے کہا کہ سیف کے بہت آرام دہ ہونے کے ساتھ مجھے تھوڑا سخت ہونا پڑے گا کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ بچوں کو کچھ نظم و ضبط کے ساتھ بڑے ہونے کی ضرورت ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر تیمور کے لیے ایک دلکش نوٹ بھی شیئر کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر