
اسپیکر قومی اسبملی اسد قیصر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسبملی اسد قیصر کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، نوٹس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے اور انہیں 13 دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
واضح رہے گزشتہ روز اسد قیصر کی پشتو زبان میں آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں اسپیکر قومی اسمبلی نے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈ کی بات کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News