Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ، ظہور بلیدی

Now Reading:

بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ، ظہور بلیدی

صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نے کہاہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، ان قدرتی وسائل کو بہتر انداز میں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ سرمایہ کار صوبے میں سرمایہ کاری کرسکیں۔

حکومت بلوچستان اور پرائیوٹ پاٹنر شپ کےتعاون سے بلوچستان میں پہلا پرائیوٹ پاٹنر شپ پالیسی 2021   کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان ،صوبائی سیکرٹریز اور سرمایہ کاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نےکہاکہ موجود حکومت کی پہلی پالیسی ہے جو اسمبلی سے منظور ہو رہی ہے۔

 انہوں نے کہاکہ ہمارا صوبہ غریب ضرور ہے مگر اس صوبے کو اللہ تعالی نے قدرتی وسائل سے نوازا ہے مگر ہمارے پاس بہتر پالیسی نہ ہونے کہ وجہ سے ان قدرتی وسائل کو بہتر انداز میں اجاگر نہیں کرسکے۔

 صوبے کے سب سے بڑے ریکوڈک اور سیندک منصوبے کو بہتر انداز میں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ صوبے میں سرمایہ کرسکے ، حکومت بلوچستان صوبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ہرممکن تحفظ فراہم کیاجائے گا۔

Advertisement

اس موقع پر دیگر مقررین کا کہناتھاکہ بلوچستان میں مائنز اینڈ منرل،ہیلتھ،ایجوکیشن،روڈ سیکٹر،لائیو اسٹاک واٹر قینڈ سینیٹری سمیت دیگر شعبوں میں  سرمایہ کاری کرنے کے بہتر مواقع موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر