آوارہ کتوں نے پنوعاقل میں آفت مچادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کتوں کے کاٹنے سے پنوعاقل میں 8 افراد زخمی ہوگئے، آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں میں چھوٹی بچی اور بچہ بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متاثرہ ہونے والوں کو ویکسینیشن کے لیے پنوعاقل اسپتال پہنچا دیا گیا، آوارہ کتوں کے خاتمے میں میونسپل اداروں نے اپنا کردار ادا نہیں کیا۔
انتظامیہ کی کتا مار مہم شروع نہیں ہوسکی لوگ خوف میں مبتلا ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
