Advertisement
Advertisement
Advertisement

اومیکرون کتنا خطر ناک ہے ، وقت کے ساتھ پتہ چلے گا ، فیصل سلطان

Now Reading:

اومیکرون کتنا خطر ناک ہے ، وقت کے ساتھ پتہ چلے گا ، فیصل سلطان

فیصل سلطان نے کہا ہے کہ اومیکرون کتنا خطرناک ہے ، وقت کے ساتھ پتہ چلے گا۔

معاون خصوصی صحت فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اومیکرون روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر ضروری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اومیکرون میں پہلے کورونا اقسام کی ہی علامات ہیں ، اومیکرون سے شرح اموات کتنی ہیں ، ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

فیصل سلطان نے کہا ہے کہ اومیکرون کی تشخیص کے لیے ہر جگہ سے نمونے حاصل کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں اومیکرون کیسز کا پھیلاؤ بڑھنے لگا ہے ، اومیکرون کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر (ڈی ایچ او) زعیم ضیاء کا کہنا تھا کہ وفاق میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد 20 ہو گئی ہے، اومیکرون کے مریضوں کے ساتھ ملنے اور رہنے والوں کی ٹریسنگ جاری ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق 25 دسمبر کو ہوئی تھی، ضلعی محکمہ صحت کی ٹمیں متحرک ہیں، شہری جلد از جلد ویکسینیشن کروائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر