
عرب اتحاد کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 280 حوثی باغیوں کوہلاک کر دیا ۔
خلیجی میڈیا کے مطابق عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے خلاف 47 مختلف فوجی کاروائیاں کیں جس کے دوران حوثی باغیوں کی 34 گاڑیاں بھی تباہ کی گئیں۔
ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف یہ آپریشن میرب شہر میں کیا گیا۔
عرب اتحاد کی افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران حوثی باغیوں کے خلاف جاری آپریشن میں بڑی تعداد میں ہتھیار اور دیگر سامان بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News