
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر اور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ شدید تنقید کا شکار ہو گئے۔
صبا قمر اور اداکار فہد مصطفیٰ پر ایک ویڈیو سانگ میں ایک ساتھ کام کرنے پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پاکستانی گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے آنے والے گانے کا ایک ٹیزر شیئر کیا ہے۔
عاصم اظہر کے اس ویڈیو سانگ میں صبا قمر اور فہد مصطفیٰ کو بطور ماڈلز کاسٹ کیا گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عاصم اظہر کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں صبا قمر اور فہد مصطفیٰ ایک دوسرے کے ساتھ رومانوی سین کرتے ہوئے دیکھے جا سکتا ہے۔
جہاں مداحوں کو اس ویڈیو میں صبا قمر اور فہد مصطفیٰ کی موجودگی پسند آ ئی ہے وہیں اس ٹیزر کے کمنٹ باکس میں چند انسٹا گرام صارفین کی جانب سے صبا قمر اور فہد مصطفیٰ پر تنقید کی جا رہی ہے۔
اس حوالے سے مداحوں کا کہنا ہے کہ اِن سینئرز فنکاروں کی جگہ نئے اور جوان چہرے لینے چاہیے تھے۔
جبکہ کچھ صارفین کا اس جوڑی کو ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کے بعد خوشی اور جوش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
گزشتہ روز اداکارہ صبا قمر اور اداکارفہد مصطفی کی فلم کا ٹریلراردو فلیکس پر ریلیز کیا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یاد رہے کہ نیٹ فلیکس کی طرز پر پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ “اردو فلیکس” باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔
تاہم آپ اگر اردو فلکس ڈائونلوڈ کرنا چاہتے تو یہ گوگل پلے سٹور، ایپل ایپ سٹور اور روکو ٹی وی پر دستیاب ہو گا جہاں سے بآسانی ڈائونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہاں پر ناضرین کے لیے اردو فلمیں، ویب سیریز، ڈرامہ سیریلز، ڈرامہ سیریز، دستاویزی فلمیں، کارٹون اور اردو زبان میں ترک ڈراموں سمیت خصوصی طور پر تیار کردہ شور بھی ہوں گے۔
اس کے علاوہ اردو فلیکس کے آغاز پر سب سے پہلے ‘لفافہ دیان’، حریم شاہ کی فلم ‘راز’ اور ‘دلھن اور ایک رات’ کی کے علاوہ دیگر سیریز کو ناضرین کے لیے وہاں پر دیا گیا ہے۔
اردو فلکس پر وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ بھی ہو گا اور اس پلیٹ فارم کو مزید وسعت بھی دی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News