Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارلیمنٹ میں بچوں کی بہتری کیلئے قانون سازی کر رہے ہیں، اسد قیصر

Now Reading:

پارلیمنٹ میں بچوں کی بہتری کیلئے قانون سازی کر رہے ہیں، اسد قیصر
اسد قیصر

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ پر جھوٹے اور من گھڑت کیسز ہیں، اسد قیصر

اسد قیصر کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ میں بچوں کی بہتری کیلئے قانون سازی ہو رہی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ڈی آر آئی نیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سول سوسائٹی کا کام معاشرے میں اہمیت کا حامل ہے، ہم سول سوسائٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ جمہوریت کو کامیابی سے پروان چڑھتا ہوا دیکھنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں بچوں کے تعلیم کے ساتھ شیلٹر ہومز بھی بنائے جارہے ہیں،قومی اسمبلی میں ایک کمیٹی بنائی گئی جو اس پر کام کر رہی ہے، کمیٹی میں تمام پارٹیوں کی نمائندگی ہے۔

 اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ انتحابی اصلاحات کے بعد جمہوریت کو مزید تقویت ملے گی، سول سوسائٹی کو ایک جگہ اکٹھا کرکے ان کی صلاحیت کے مطابق موقع دیا جائے، دور جدید میں سول سوسائٹی کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔

اسد قیصر نے مزید کہاکہ پاکستان کی سول سوسائٹی نے جمہوریت کے استحکام اور ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، سول سوسائٹی کے لیے پارلیمنٹ کے دروازے ہمیشہ کھولے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی وزیرستان؛ میر علی میں خودکش حملہ ناکام، 6 خوارجی جہنم واصل
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 8 خوارجی جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر