Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوگرا نے درآمدی ایل این جی سستی کردی

Now Reading:

اوگرا نے درآمدی ایل این جی سستی کردی
اوگرا

عوام کو بڑا ریلیف، اوگرا نے خوشخبری سنا دی

اوگرا نے مسلسل دوسرے ماہ بھی درآمدی ایل این جی سستی کردی ہے۔

اوگرا کی جانب سے دسمبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 3.05 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوئی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 3.04 ڈالر فی ایم ایم بی ٹو یو کمی ہوئی جبکہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.62 ڈالر فی ایم ایم بی ٹو یو مقرر کی گئی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.37 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی۔

واضح رہے کہ سوئی ناردرن سسٹم پر نومبر میں ایل این جی کی قیمت 15.67 ڈالر فی ایم ایم بی ٹو یو تھی، سوئی سدرن سسٹم پر نومبر میں ایل این جی کی قیمت 15.42 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر