Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل سیزن سیون کی ڈرافٹنگ کب ہوگی؟ پی سی بی نے کرکٹرز کی فہرست تیار کر لی

Now Reading:

پی ایس ایل سیزن سیون کی ڈرافٹنگ کب ہوگی؟ پی سی بی نے کرکٹرز کی فہرست تیار کر لی

 پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)سیزن سیون کی ڈرافٹنگ 12دسمبر کو ہو گی جس کیلئے 356غیرملکی کرکٹرز کی فہرست پی سی بی نے تیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پلاٹینیم کیٹیگری میں 14کرکٹرز ڈیوڈ ملر، ریلی روسو،مرچنٹ ڈی لینگے، تبریز شمسی ،ٹائمل ملز،جیسن روئے، جیمز ونس، لیام لیونگ اسٹون، ڈیوڈ ویلی، کرس گیل،کولن منرو ،اسورو اوڈانا، تھشارا پریرااور راشد خان شامل ہیں، ان میں سے ملز، گیل، روئے،راشد اور تبریز محدود مدت تک دستیاب ہوں گے۔

ڈائمنڈ میں 35کھلاڑی جیمز فالکنر، لوئس گریگوری،عمران طاہر،ڈیوڈ ویزا،بین کٹنگ، ایلکس ہیلز،کوشل مینڈس، ہیری بروک، دشمانتھا چمیرا،ڈین ولاس، جو کلارک،سمت پٹیل، فابیان ایلن،اوڈین اسمتھ، ول جیکس،شرفین ردرفورڈ،ریاد امرت،لیوک رائٹ،حضرت اللہ زازئی، بین ڈنک، بھانوکا راجاپکسے،رحمان اللہ گرباز،دنوشکا گوناتھلاکا، ریکی ڈوپلے،افسر زازئی، نجیب اللہ زدران،جانسن چارلس،محمود اللہ ریاض، عفیف حسین،حامد حسن، نوین الحق،قیس احمد، محمد سیف الدین،علی خان اور ڈین لارنس موجود ہیں۔

گولڈ میں 106کرکٹرز کو رکھا گیا ہے،201کھلاڑی سلور میں موجود ہیں۔

Advertisement

 لوئر کیٹیگری کے مقامی کرکٹرز کی فہرست بھی تیار کی گئی ہے، عبد اللہ شفیق، عابد علی،احمد شہزاد، احسان علی، اسد شفیق،اویس ضیا، اظہر علی، بلال آصف، بلاول بھٹی، احسان عادل، فواد عالم، حماد اعظم، حارث سہیل،عمران بٹ، جنید خان، خرم منظور،میرحمزہ،محمد عباس، مختار احمد،نعمان علی، راحت علی،رضا حسن، رومان رئیس،سعد علی، سعد نسیم، صاحبزادہ فرحان، ساجد خان، سعود شکیل، تابش خان، عمر اکمل، عمر امین،عثمان صلاح الدین اور یاسر شاہ گولڈ میں شامل ہیں۔

سلور اور ایمرجنگ سمیت مجموعی طور پر 495 مقامی کرکٹرز اس فہرست کا حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر