Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی مدثر نارو کی فیملی سے ملاقات

ماحولیات کا عالمی دن

وزیراعظم عمران خان نے مدثر نارو کی فیملی اور اس کے چھوٹے بیٹے سے ملاقات کی۔

 وزیر اعظم نے والدین کی بات تفصیل سے سنی ، مدثر نارو کی فیملی نے تفصیلات وزیراعظم کو بتائیں۔

 عمران خان نے کہا کہ مکمل معلومات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے ، وزیراعظم نے ملاقات کے دوران سیکرٹری داخلہ اور پرنسپل سیکرٹری کو بھی ہدایات دیں۔

انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچے کی فلاح و بہبود کو یقینی بنائیں گے۔

واضح رہے کہ ملاقات میں وفاقی وزیر شیریں مزاری بھی شریک تھیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی ذمےداری ہے کہ مدثرنارو کی فیملی کو مطمئن کرے، اسلام آبادہائیکورٹ

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version