Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی سال 2021 طلباء کے لئے خاصا خوش آئند رہا

Now Reading:

تعلیمی سال 2021 طلباء کے لئے خاصا خوش آئند رہا

تعلیمی سال 2021 طلباء کے لیے خاصا خوش آئند رہا، میٹرک اور انٹرنتائج میں بڑی تعداد نے 100 فیصد نمبر حاصل کیے۔

یوں تو سال  2021میں بھی کوروناکے بادل چھائے رہے اور تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھلتے اور بند ہوتے رہے۔

 مگر یہ سال طلباء کے لیے خوشگوار ثابت ہوا، بڑی تعداد نے 100 فیصد نمبر حاصل کرکے ریکارڈ بنائے۔

صوبہ میں پرائمری جماعت تک یکساں نصاب متعارف کروایا گیا، کورونا چھٹیوں کے حوالے سے ٹویٹر پروفاقی وزیر تعلیم طالب علموں میں خاصے مقبول رہے۔

خاتون ٹیچر نے کہا کہ لوگوں کی آمدن نہ ہونے کی وجہ سے طالب علم کووڈ 19 کے دوران بہت کم آئے۔

Advertisement

ماہر تعلیم رضاالرحمن نے کہا کہ کووڈ 19 کے دوران اسکول کھلتے اور بند ہوتے رہے جس کی وجہ سے بچوں کی تعلیم کا خاصہ حرج ہوا اور ذہنی طور منفی اثرات پڑے۔

پنجاب کے منتخب اضلاع میں انصاف آفٹرنون اسکولوں کامنصوبہ شروع کیاگیا۔

ٹرانسجینڈرکے لیے پہلا اسکول قائم ہوا، اسکولوں میں پانچویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم متعارف کروایاگیا۔

2021 میں سال کا آغاز تبدیل کرتے ہوئے نئے تعلیمی سال کا آغاز اگست سے کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔

صوبے میں پانچ نئی یونیورسٹیز اور 86کالجزبنائے گئے، انٹرمیڈیٹ امتحانات میں رلیٹوگریڈنگ سسٹم متعارف کروایاگیا۔

طلباء آن لائن امتحانات اورفیسوں کے معاملے پر احتجاج کرتے نظرآئے، سرکاری کالجوں میں کم سیٹوں کے باعث طلباء کودشواری کا سامنا بھی رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر