Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ریڈلائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب جلد ہوگی ، اویس قادر شاہ

Now Reading:

کراچی میں ریڈلائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب جلد ہوگی ، اویس قادر شاہ

اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ریڈلائن منصوبےکاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب جلد ہوگی۔

 وزیرٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 58کروڑ روپے کا چیک دے چکی ، وفاق کہتا ہے تو ثبوت کے پینا فلیکس لگا دیں؟ بغیرکسی معاہدے کے پیسے دیں تونیب کے نوٹس آنا شروع ہوجاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسدعمرجھوٹ بولتےہیں پیسےنہیں ملے ، سندھ حکومت نے چیک جمع کروا دیا ہے ، ہمارے پاس ثبوت ہیں ، اسد عمرجھوٹا ثابت کریں ، وزارت چھوڑ دوں گا ، وفاقی حکومت نے گزشتہ روز کراچی کے ساتھ تیسرا مذاق کیا ، کراچی میں ریڈلائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب جلد ہوگی۔

اویس قادر شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کے سی آرمنصوبہ سی پیک سے نکلوا دیا، ایک بندے نے کہا وزیرٹرانسپورٹ میرے سامنے آکرکھڑے ہوں ، میں اس بندے کوکہتا ہوں آؤ باہر چوراہے پرکھڑا ہوں ، گرین لائن منصوبہ 2016 میں ن لیگ کے دورمیں شروع ہوا۔

وزیرٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے2018میں گورنرہاؤس میں بریفنگ لی ، کہا گیا سندھ حکومت سے پیسے نہیں لیں گے خود خرچہ کرینگے ، گرین لائن منصوبہ سندھ حکومت کےحوالے نہیں کیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر