Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل افتخارحسن چوہدری کا اقراء یونیورسٹی نارتھ کراچی کیمپس کادورہ

Now Reading:

ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل افتخارحسن چوہدری کا اقراء یونیورسٹی نارتھ کراچی کیمپس کادورہ

 ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل افتخارحسن چوہدری نے اقراء یونیورسٹی نارتھ کراچی کیمپس کا دورہ کیا، اس موقع پر یونیورسٹی کے چیئرمین حنید حسین لا کھانی، وائس چا نسلرڈاکٹروسیم قا ضی، انتظامیہ اور طلباء نے ان کا استقبال کیا۔

ڈی جی رینجرز کو یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کرایا گیا، اس موقع پرانہوں  نے تعلیم کے میدان میں چیئر مین حنید حسین لاکھا نی اور اقراء یونیورسٹی کی خد مات کو خراج تحسین پیش کیا۔

میجرجنرل افتخارحسن چوہدری نے کہا کہ بہت ساری کمزوریوں اور وسا ئل کی کمی کے با وجود تعلیم و صحت کے میدان میں کراچی کے شہریوں کا تعاون اور جذبہ مثا لی ہے۔

 ڈی جی رینجرز نے مزید کہا کہ تیزی سے تبدیل ہوتے ہوئے ٹیکنالوجی کے عوامل، انفارمیشن ایج اور منشیات جیسے بڑے ایشوز کا تقا ضا ہے کہ طلباء و طا لبات نہ صر ف تعلیم حا صل کریں بلکہ اس کے ساتھ سا تھ اپنے آپ کو جدید سوچ، رویوں اور چیلنجز کے ساتھ ہم آہنگ بھی رکھیں۔

میجرجنرل افتخارحسن کا کہنا تھا کہ ہمارے درست معاشرتی رویے اور اقدار ہی ہمیں ان حالات میں کامیابی کی طرف لے جا سکتے ہیں۔

Advertisement

  اس موقع پر یونیورسٹی کے چیئرمین، وائس چانسلر، انتظامیہ اور طلباء نے قیام امن میں رینجرز کی کوششوں کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر