Advertisement
Advertisement
Advertisement

اظہر محمود کے ناقابلِ یقین کیچ سے اہلیہ ایبا قریشی بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں

Now Reading:

اظہر محمود کے ناقابلِ یقین کیچ سے اہلیہ ایبا قریشی بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں

لیجنڈز لیگ کرکٹ میں اظہر محمود کے باؤنڈری پر ناقابلِ یقین کیچ سے اہلیہ ایبا قریشی بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا لائنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے محمد حفیظ کی گیند پر اظہر محمود نے ساتویں اوور کی پانچویں گیند پر ورلڈ جائنٹس کے بیٹر مسٹرڈ کا شاندار کیچ پکڑا۔

اظہر محمود کے کیچ کے جہاں سوشل میڈیا پر خوب چرچے تھے وہیں اہلیہ نے بھی کرکٹر کے منفرد انداز میں اس کارنامے پر ردعمل دیا۔

ایبا قریشی نے لکھا کہ واہ کیا جوانی والا کیچ تھا اظہر۔

خیال رہے کہ 20 جنوری سے لیجنڈز لیگ کا آغاز عمان میں ہوا، شائقین تین ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی، شعیب اختر، محمد حفیظ، یونس خان، وریندرسہواگ، یوراج سنگھ، جونٹی رہوڈز اور بریٹ لی کو کھیلتا دیکھ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر