Advertisement
Advertisement
Advertisement

11 سالہ دو لڑکوں کی 8 سالہ بچی سے زیادتی

Now Reading:

11 سالہ دو لڑکوں کی 8 سالہ بچی سے زیادتی

بھارت ناصرف اقلیتوں اور خواتین کے لیے انتہائی غیر محفوظ ہوچکا ہے بلکہ اب مودی راج میں چھوٹے بچے بھی محفوظ نہیں رہے۔

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی جنسی زیادتوں کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں دو 11 سالہ لڑکوں نے 8 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

جنسی زیادتی کا یہ واقعہ عثمان پور میں پیش آیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بچی کو شدید چوٹیں آئی ہیں جس کے باعث اس کی سرجری کرنی پڑی۔

فی الحال بچی کو آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

پولیس کے مطابق دونوں لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

لڑکی کی والدہ کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے میں کہا گیا ہے کہ پیر کے روز بچی دوپہر دو بجے اپنے گھر کے باہر بیٹھی تھی، پڑوس میں رہنے والے لڑکے نے بیٹی کو کھیلنے کے بہانے بلایا اور اپنے انکل کے گھر میں لے گیا، اس کا دوست بھی ساتھ تھا، گھر میں دونوں لڑکوں نے بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور واقعہ کا ذکر کسی کے سامنے کرنے پر لڑکی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے بعد فرار ہو گئے۔

ایف آئی میں مزید بتایا گیا کہ متاثرہ بچی شام ساڑھے چار بجے گھر لوٹی تو اس نے اپنی والدہ سے جسم کے کچھ حصوں میں درد کی شکایت کی، جس کے بعد والدہ اسے ڈاکٹر کے پاس لے گئیں۔

ڈاکٹر بچی کی حالت دیکھ کر پریشان ہو گئی اور بچی کی والدہ کو بیٹی کا میڈیکل کرانے کی ہدایت کی جس میں بچی کے ساتھ ریپ کی تصدیق ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر