Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا کورونا سے صحتیاب مریض خطرے سے باہر ہے؟

Now Reading:

کیا کورونا سے صحتیاب مریض خطرے سے باہر ہے؟

کورونا سے لڑ کر صحتیاب ہونے والا شخص کورونا سے محفوظ ہے یا نہیں؟ سعودی وزارتِ صحت سے شہری کا سوال۔

 سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا سے شفایاب ہونے والا شخص دوبارہ کورونا میں مبتلا ہو سکتا ہے یا نہیں اس حوالے سے حتمی بات کہنا قبلِ از وقت ہے کیونکہ اس بارے میں طبی بنیادوں پر تحقیق ابھی جاری ہے۔

کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کے جسم میں اس وائرس کے خلاف کتنی مدت تک کے لیے قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے اس حد کا ابھی تعین نہیں کیا جا سکتا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک شخص نے سعودی وزارتِ صحت سے سوال کیا کہ کورونا سے شفایاب ہونے والے کے جسم میں اس وائرس کے خلاف پیدا ہونے والی قوت مدافعت کتنےعرصے تک رہتی ہے آیا صحت یاب ہونے والا دوبارہ اس وائرس کا شکار ہو سکتا ہے؟

جس پر سعودی وزارتِ صحت نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تک اس حوالے سے حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا تاہم وائرس کے خلاف جسمانی قوت مدافعت کے حوالے سے طبی تحقیق ابھی جاری ہے۔

Advertisement

سعودی وزارت صحت نے کورونا ویکسین کے حوالے سے کہا کہ مملکت میں لگائی جانے والی کورونا ویکسین مکمل طورپرمحفوظ ہیں اور یہ وائرس کے حملے کی شدت کو کافی حد تک کم کر کے جسم میں اس مرض کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے اس لئے ویکسین لازمی لگوائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر