Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے ایمانداری کامیک اپ چہرےپر لگایا ہوا ہے، احسن اقبال

Now Reading:

عمران خان نے ایمانداری کامیک اپ چہرےپر لگایا ہوا ہے، احسن اقبال
احسن اقبال

احسن اقبال تین روزہ دورہ پر چین روانہ

احسن اقبال کا کہنا ہےکہ عمران خان نےایمانداری کامیک اپ چہرےپرلگایاہواہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آپ مسٹرکلین ہیں تورپورٹ خفیہ رکھنےکاکیوں کہہ رہےہیں؟ عمران خان ایماندارہیں توغیرملکی تحائف کی تفصیلات سامنےلائیں۔

مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ مافیازکوپال کرکہاگیاخوب لوٹو،الیکشن میں فنڈنگ کرنا، عمران خان آمدن میں اضافےکےذرائع سامنے لائیں،عمران خان کی آمدن میں ایک ہزارگنااضافہ کیسےہوگیا؟ عمران خان صاف ستھرےہیں توعدالتوں سےالتواکیوں مانگ رہےہیں؟

انہوں نے کہاکہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں رسیدیں پیش کریں، عمران خان آمدن میں اضافے کےذرائع سامنےلائیں،عمران خان نےدیانتداری کالبادہ اوڑھ کرعوام کولوٹ لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کےخلاف ممنوعہ فنڈنگ کاکوئی کیس زیرسماعت نہیں،عمران خان شفافیت کےچیمپئن بنتےہیں،عمران خان سماعت رکوانےکیلئےبہانےتلاش کرتےرہے۔

Advertisement

احسن اقبال نے کہاکہ ن لیگ کےخلاف درخواست کراس ایف آئی آرکی مانندہے، پی ٹی آئی اپنی چوری چھپانےکیلئےدوسروں پرکیچڑاچھال رہی ہے،ن لیگ نےکوئی اکاؤنٹ بھی الیکشن کمیشن سےنہیں چھپایا۔

مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ فارن فنڈنگ کیس نےعمران خان کےایمانداری کےچہرےکودھودیا، اوورسیزپاکستانیوں کےاربوں روپےاڑائےگئے، پی ٹی آئی کےایسےاکاؤنٹس سامنےآئےجن کاکوئی ذکرنہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت رکوانےکیلئےبہانےتلاش کرتےرہے،پی ٹی آئی نے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ خفیہ رکھنےکی استدعاکی، رپورٹ خفیہ رکھنےکامطلب پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی۔

احسن اقبال نے مزید کہاکہ پی ٹی آئی کس چیزکی رازداری رکھناچاہتی ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر