Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا ایک روزہ دورہ لاہور

Now Reading:

وزیراعظم کا ایک روزہ دورہ لاہور
لاہور

وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعظم والٹن سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کی سائٹ کا دورہ کریں گے۔

عمران خان راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سائٹ کا دورہ بھی کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر بریفنگ دی جائیگی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو تنظیم سازی و بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کے بارے  میں بھی آگاہ کیا جائیگا۔

 یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر