Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں اومیکرون کے مذید نئے کیسز سامنے آ گئے

Now Reading:

اسلام آباد میں اومیکرون کے مذید نئے کیسز سامنے آ گئے
corona

ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ اسلام ااباد میں اومیکرون کے مذید 14 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں۔ 

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیا کا کہنا ہے کہ اومیکرون کے مزید 14 نئے کیسز کے بعد اسلام آباد میں اومیکرون کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 114 ہو گئی ہے۔

ڈی ایچ او کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ شہری ماسک لگائیں اور کورونا ویکیسنیشن لازمی کروائیں۔؎

کورونا سے مزید 2 افراد چل بسے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 630 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement

گزشتہ چوبیس کھنٹوں کے دوران 44 ہزار198 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.42 فیصد ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سانپ کا کاٹنا جان لیوا کیوں ثابت ہوتا ہے؟
جسمانی وزن میں کمی کے لئے یہ عادت اپنائیں۔۔۔
وہ علامات جو ڈپریشن کی طرف اشارہ کرتی ہیں!
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
موسمِ گرما میں صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
کووڈ 19 ویکسین ہارٹ فیلئر کے مریضوں کے لیے مفید قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر