Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں اومیکرون کے 43 کیسز رپورٹ، تعداد 217 ہوگئی

Now Reading:

پنجاب میں اومیکرون کے 43 کیسز رپورٹ، تعداد 217 ہوگئی

پنجاب میں اومیکرون کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 43 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ملک بھر مین اومیکرون کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں اومیکرون وائرس کے 43 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اومیکرون وائرس کے 42 کیسز صرف لاہور میں رپورٹ ہوئے اور اومیکرون وائرس کا ایک کیس شیخوپورہ سے رپورٹ ہوا۔

Advertisement

لاہور میں اومیکرون کیسز کی مجموعی تعداد 211 تک پہنچ گئی ہے  جب کہ اومیکرون وائرس کے 98 فیصد کیسز صرف لاہور سے رپورٹ ہو رہے ہیں

پنجاب میں مجموعی طور پر اومیکرون کیسز کی تعداد 217 تک پہنچ گئی ہے۔

اومیکرون کیسز میں کیسے اضافہ ہورہا ہے؟

وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی و ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد رسول نے کہا ہے کہ شہر میں ویکسینیشن کی کمی اومیکرون کو بڑھا رہی ہے۔

سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر شاہد رسول نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اومیکرون کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے لیکن ابھی تک اسپتالوں میں دباؤ نہیں بڑھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کیسز میں اضافہ جاری رہا تو  اسپتالوں میں دباؤ بڑھے گا، جتنے بھی کیسز مثبت آرہے ہیں زیادہ تر میں اومیکرون کی تصدیق ہورہی ہے۔

Advertisement

شاہد رسول نے کہا کہ بدقسمتی سے کراچی میں ویکسینیشن کی شرح صرف 40 فیصد ہے اور کروڑوں کی آبادی والے شہر میں ویکسین کی شرح اتنی کم ہے۔

وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے کہا ہے کہ کورونا کی یہ قسم تیزی سے پھیل رہی ہے، کیسز اومیکرون کے باعث بڑھ رہے ہیں۔

انکا کہنا ہے کہ اومیکرون کی زیادہ سے زیادہ تصدیق کیلئے کٹس اور جینوم سیکوئنسنگ بڑھانا ہوگی، اومیکرون کے ساتھ ڈیلٹا ویرینٹ بھی پھیل رہا ہے۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے 8 فیصد تک انفکیشن کی شرح بڑی ہے، انفکییشن ریٹ بڑھتا ہے تو لاک ڈاؤن کی طرف جاسکتے ہیں، اب یہ فیصلہ حکومت کو کرنا ہے۔

وائس چانسلر شاہد رسول نے مزید کہا کہ لاک ڈاؤن انفکیشن کے ریٹ سے مشروط ہے، اسپتالوں میں ابھی بوجھ نہیں پڑا، ویکسینیشن بڑھانا ہوگی اور ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر