Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردیوں کا اسپیشل وزن کم کرنے والا قہوہ

Now Reading:

سردیوں کا اسپیشل وزن کم کرنے والا قہوہ

لیکن اگر آپ قہوہ پیتے پیتے ہی سردی کو دور بھگانے کے ساتھ اگر وزن بھی کم کر لیں تو کیا ہی بات ہے۔

آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی قہوہ بنانے کا طریقہ بتانے والے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ سردی کے اثرات سے بچیں گے بلکہ آپ کا وزن بھی کم ہوگا۔

اس قہوے کو ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں، آیئے اسے بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ جان لیتے ہیں۔

قہوہ بنانے کے لئے اجزاء

مِرغس بوٹی ۔۔ ایک چائے کا چمچ

Advertisement

مکوہ دانہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ

کاسنی کے بیج ۔۔ ایک چائے کا چمچ

ترکیب

بتائی گئی تینوں بوٹیوں کو ایک ایک چائے کا چمچ لے کر ایک پین میں ڈیڑھ کپ پانی میں ڈالیں اور اتنا پکائیں کہ ایک کپ پانی رہ جائے، اسے کم سے کم پوری سردیوں میں یعنی دو سے تین  مہینے استعمال کریں اسے دن میں 2 مرتبہ استعمال کریں۔

صبح اور رات کے کھانے کے بعد اس قہوے کو استعمال کریں آپ اس کے نتائج دیکھ کر حیران رہ جائیں گے، یہ جادوئی قہوہ ڈبل چن، جسم کی اضافی چربی لٹکے ہوئے پیٹ اور موٹاپے کو ختم کر دے گا۔

یہ تمام بوٹیاں آپ کو باآسانی کسی بھی پنسار  کی دکان سے مل جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر