Advertisement
Advertisement
Advertisement

اُلٹی شرٹ پہننے پر عرفی جاوید شدید تنقید کی زد میں

Now Reading:

اُلٹی شرٹ پہننے پر عرفی جاوید شدید تنقید کی زد میں

آوٹ آف دی باکس اور بولڈ اسٹائل کے لیے پہچانی جانے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اس بار بھی کچھ نیا آزمانے کی کوشش کی، لیکن اس بار ان کا وار الٹا پڑگیا اور انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

حال ہی میں انہوں نے ایک اُلٹی شرٹ جس کے بٹن پیچھے اور کالر آگے تھا، پہنے ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں، لیکن ان کا یہ انداز مداحوں کو بالکل بھی نہ بھایا۔

عرفی جاوید “بگ باس” کے گھر میں کچھ خاص تو نہیں کرسکیں، لیکن باہر آنے کے بعد سے اب تک مسلسل اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

حال ہی میں کئے گئے ان کے فوٹو شوٹ کے بعد لوگوں نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا۔

عرفی نے بیک لیس اسٹائل میں پہنی شرٹ کا صرف ایک بٹن لگایا ۔ انہوں نے جیسے ہی یہ ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں تو لوگوں نے طنز کرنا شروع کردیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Urrfii (@urf7i)

 سوشل میڈیا صارفین نے اس بار نہ صرف عرفی جاوید پر بھدے تبصرے کئے بلکہ ان کے والدین کو بھی نشانہ بنایا۔ لوگوں نے انہیں ’بے شرم‘ کہنے سے لے کر ان کے والدین کی تعلیمات پر سوال اٹھا دیئے۔

Advertisement

ایک صارف نے لکھا، ’بے شرم وومین ان دی ورلڈ‘۔

 تو دوسرے نے لکھا، ’لگتا ہے اس کے ماں باپ مرگئے ہیں یا اندھے ہوگئے ہیں، لڑکی کو بازارو بنا دیا۔ لعنت ہو ان پر۔‘

ایک اور صارف نے لکھا، ’برائے مہربانی ایک بار جینس بھی الٹا پہن کر دکھا دو‘۔

جبکہ ایک صارف لکھتے ہیں، ’زمین پر سب سے بے وقوف خاتون‘۔

عرفی جاوید پیلے رنگ کی شرٹ میں گھنگھریالے بالوں کے ساتھ خوبصورت پھول سے کھیلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ حالانکہ سوشل میڈیا صارفین کو ان کا یہ انداز بالکل راس نہیں آرہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Urrfii (@urf7i)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر