
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عمار خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ عمار خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کو ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی رقص کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ ’ٹپ ٹپ برسا پانی ‘ گانے پر ڈانس کررہی ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ عمار خان اکثر نامور ڈیزائنرز اور برانڈز کے لئے مختلف فوٹو شوٹس کی تصاویر اور ویڈیو انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News