Advertisement

سارہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی خوبرو اداکارہ سارہ خان کا سوشل میڈیا پر نیا برائیڈل شوٹ وائرل ہو گیا ہے۔

سارہ خان نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

تصایر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ سارہ خان سرخ رنگ کے عروسی لباس میں اداکارہ بے حد حسین نظر آ رہی ہیں۔

 جبکہ اُن کی جیولری اداکارہ کی خوبصورتی اور برائیڈل لُک میں مزید اضافہ کر رہی ہے ۔

Advertisement

اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے ان کی برائیڈل شوٹ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل  سوشل میڈیا پر سارہ خان کے برائیڈل شوٹ کی ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہوئی۔

دوسری جانب سے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

واضح رہے حال ہی اداکارہ سارہ خان نے اپنی فیملی میں بہت جلد نئے مہمان کے آنے کی خشخبری کے بارے مین بتایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Next Article
Exit mobile version