Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘شہریوں کے حقوق کیلئے ہمیشہ آواز اٹھاتے رہینگے’

Now Reading:

‘شہریوں کے حقوق کیلئے ہمیشہ آواز اٹھاتے رہینگے’

رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ شہریوں کے حقوق کیلئے ہمیشہ آواز اٹھاتے رہینگے۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا شہر میں شدید سوئی گیس بحران پر وحدت روڈ پر بلا جلاؤ احتجاج جاری ہے جبکہ رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے بھی احتجاج میں شرکت کی ہے۔

اس موقع پر رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے کہا کہ کھیل کے میدان دیئے نہیں، گیس آتی نہیں لیکن بل مسلسل آتے ہیں۔

 احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے حقوق کیلئے مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں، عوام سوئی گیس ، پانی کی سہولیات سے محروم ہے اور مری میں لوگ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔

 احمد سلمان بلوچ نے کہا کہ وزیر اعظم صاحب پچھلے تین سال آپ نے صرف سیاحت پر بیان دیئے تھے، سیاحت کی یہ تیاری کی کہ بائیس بندے جان کی بازی ہار گئے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم مری کے سانحہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر کیوں مستعفی نہیں ہوئے۔

 واضح رہے کہ احتجاج میں سندھ  بلدیاتی نظام کالا قانون پر جاری دھرنا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی بھی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر