Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2021 میں ڈالر سے بھی زیادہ مہنگی ہونے والی کرنسی

Now Reading:

سال 2021 میں ڈالر سے بھی زیادہ مہنگی ہونے والی کرنسی

عموماً سمجھا جاتا ہے کہ پاکستانی روپے پر صرف ڈالر ہی اثر انداز ہوتا ہے اور ڈالر کے ہی مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھوتا ہے۔

ایک حد تک یہ بات درست بھی ہے لیکن روپیہ صرف ڈالر کے مقابلے ہی کمزور نہیں ہوتا، بلکہ دیگر ممالک کی کئی کرنسیاں ایسی ہیں جو ڈالر سے بھی مہنگی ہیں۔

2021 میں جس کرنسی نے ڈالر کو بھی پیچھے چھوڑا وہ ہے برطانوی (یو کے) پاؤنڈ، اس کے بعد امریکی ڈالر اور پھر کینڈین ڈالر کا راج رہا۔

سال 2021ء کے آغاز میں برطانوی پاؤنڈ 217.50 روپے تھا جو سال کے آخر میں  20.50 روپے کے نمایاں اضافے کے ساتھ 238 روپے تک پہنچ گیا۔

برطانوی پاؤنڈ کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔

Advertisement

انٹر بینک مارکیٹ میں جنوری میں ڈالر کی قیمت 16.55 روپے کے اضافے کے ساتھ 160.05 روپے سے بڑھ کر دسمبر تک 176.60 روپے تک پہنچ گئی۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں سال کے شروع میں ڈالر 160.10 روپے کا تھا جو سال کے آخر تک 18.40 روپے اضافے کے ساتھ 178.50 روپے کا ہوگیا۔

کینیڈین ڈالر سال 2021ء میں 13.90 روپے اضافے کے ساتھ 124.50 روپے سے بڑھ کر 138.40 روپے تک پہنچ گیا۔

سال کے اختتام تک اعداد و شمار کے مطابق سعودی ریال کی قدر میں 4.40 روپے، یو اے ای درہم کی قدر میں 5.40 روپے اور آسٹریلین ڈالر کی قدر میں 5.30 روپے کا اضافہ ہوا۔

یورو اور چینی یو آن بھی اس دوران 3.50 روپے مہنگے ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر