فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ اسلاموفوبیا کے خلاف اقوام عالم اب آواز اٹھا رہا ہے،روس کےبعد اب کینیڈا کے وزیراعظم نے بھی اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
انہوں نے کہاکہ اسلامو فوبیا کا مقابلہ اب کینیڈین حکومت کی حکمت عملی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
Advertisementوزیراعظم عمران خان کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں-اسلاموفوبیا کے خلاف اقوام عالم آب آواز اٹھا رہا ہے-روس کےبعد اب کینیڈا کے وزیراعظم نے
اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا-اسلامو فوبیا کا مقابلہ اب کینیڈین حکومت کی حکمت عملی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) January 30, 2022
وزیراعظم کا اسلاموفوبیا کے خلاف کینیڈین ہم منصب کےبیان کا خیرمقدم
وزیراعظم نے اسلاموفوبیا کے خلاف کینیڈین ہم منصب کےبیان کاخیرمقدم کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹرو ڈو کےاسلاموفوبیاکی مذمت پرمبنی بیان کاخیرمقدم کرتاہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنےکیلئےخصوصی نمائندہ مقررکرناخوش آئندہے، جسٹن ٹرو ڈوکابروقت اقدام میرےاس مطالبے کی حمایت ہےجودہرارہاہوں۔
I welcome Prime Minister @JustinTrudeau‘s unequivocal condemnation of #Islamophobia & his plan to appoint a Special Representative to combat this contemporary scourge. His timely call to action resonates with what I have long argued. Let us join hands to put an end to this menace
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 30, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
