Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں ہیلتھ ایمرجنسی میں توسیع، اعلامیہ جاری

Now Reading:

پشاور میں ہیلتھ ایمرجنسی میں توسیع، اعلامیہ جاری
ہیلتھ ایمرجنسی

خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی میں تین ماہ کے لیے توسیع کر دی گئی۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

توسیع اومیکرون ویرینٹ سے پیدا ہونی والی صورتحال کی مد میں کی گئی ہے،  اس سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق 31 مارچ 2022 تک ہیلتھ ایمرجنسی نافذ رہے گی۔

واضح رہےکہ  ہیلتھ ایمرجنسی 31 دسمبر 2021 کو ختم ہوئی تھی۔

Advertisement

24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے دو افراد انتقال کر گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 630 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار198 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.42 فیصد ہوگئی ہے۔

اومیکرون کے 14 نئے کیسز رپورٹ

دوسری جانب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اومیکرون کے مزید 14 نئے کیس سامنے آ گئے۔

Advertisement

اسلام آباد میں اومیکرون کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 114 ہو گئی ہے۔

ڈی ایچ او کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ شہری ماسک لگائیں اور کورونا ویکیسنیشن لازمی کروائیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر