Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا مکمن نہیں, امریکی ماہرِ وبائی امراض

Now Reading:

کرونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا مکمن نہیں, امریکی ماہرِ وبائی امراض
Dr. Anthony Fauci

اومیکرون ہر شخص تک پہنچے گا، کرونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا بھی مکمن نہیں، امریکی  ماہرِ وبائی امراض انتھونی فاؤچی نے دنیا کو خبردار کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ماہر وبائی امراض انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ اومیکرون ویرینٹ منتقلی کی غیر معمولی صلاحیت کے ساتھ ہر شخص تک پہنچے گا ان کا کہنا تھا کہ اس وائرس کو ختم کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے، کیوں کہ یہ تیزی سے پھیلتا ہے اور اس میں نیا ویرینٹ بننے کی صلاحیت ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کے چیف میڈیکل ایڈوائزر اورامریکی ماہر وبائی امراض انتھونی فاؤچی بریفنگ دیتے ہوئے مزید کہا کہ اومیکرون میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ ملک ممکنہ طور پر ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگا۔

تاہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں اس کے خلاف تحفظ ممکن ہوگا اور ادویات موجود ہوں گی، تاکہ اگر کسی کو وائرس لگ بھی جائے اور وہ شدید خطرے سے دوچار ہوں تو بھی مریض کا علاج ہو سکے۔

یاد رہے کہ امریکی ماہر وبائی امراض انتھونی فاؤچی نے منگل کو امریکی سینٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز میں یہ بات کہی کہ اومیکرون ہر شخص تک پہنچے گا، کرونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا مکمن نہیں ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر