Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن کی گانے پر رقص کیساتھ انوکھی انٹری کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

دلہن کی گانے پر رقص کیساتھ انوکھی انٹری کی ویڈیو وائرل
دلہن

دلہن

بھارت میں دلہن کی بالی ووڈ گانے پر رقص کے ساتھ انٹری کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ 

دنیا بھر میں ان دنوں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے اور انٹرنیٹ پر شادیوں میں دلہا اور دلہن کی انٹری کی ویڈیوز کی بھرمار ہے ، اپنی شادی کو منفرد بنانے کے لیے دلہن کوئی نیا طریقہ ڈھونڈ لاتی ہے اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دلہن نے سب سے منفرد طریقہ آزمایا اور اپنے دلہے کو سرپرائز انٹری دے کر حیران کردیا جب کہ ویڈیو بھی چند ہی سیکنڈوں میں وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں؛ ایئرہوسٹس دلہن گھوڑی چڑھ کر خود دولہے کو لینے پہنچ گئی

ویڈنگ کوریوگرافر کی جانب سے انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں صبا کپور نامی بھارتی دلہن نے خوبصورت لہنگا پہن رکھا ہے اور وہ 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بار بار دیکھو‘ کے گانے ’’سو آسمانوں کو اور دو جہانوں کو چھوڑ کے آئی تیرے پاس‘‘ پر ڈانس کرتے ہوئے انٹری دے رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by YSDC Wedding Choreography (@ysdcweddingchoreography)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کارپیٹ پر ڈانس کرتے ہوئے انٹری دے اور اس دوران ان کے دوست اور کزن ایک قطار بناکر ان کا ساتھ دے رہے ہیں اور جیسے جیسے وہ آگے بڑھ رہی ہیں ، آگے موجود ایک جوڑا ان کا استقبال کرتا ہے اور ڈانس کرتے ہوئے ان کے ساتھ آگے بڑھ جاتا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب دولہے میاں دوسرے کنارے پر موجود اپنی دلہن کی انٹری کو انجوائے کررہے ہوتے ہیں اور جیسے ہی دلہن قریب آتی ہیں ، دلہا فوراً اسے گلے لگالیتا ہے اور آخر میں خود بھی گانے پر دلہن کے ہمراہ رقص کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔

ویڈیو کے آخر میں جیسے ہی گانے کا اختتام ہونے لگتا ہے ، دلہن اپنے لہنگے میں چھپائی ہوئی انگوٹھی نکالتی ہیں اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کر دلہے کی جانب بڑھا دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر