Advertisement
Advertisement
Advertisement

’گلیات میں گاڑیوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کردیا گیا‘

Now Reading:

’گلیات میں گاڑیوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کردیا گیا‘

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ گلیات میں گاڑیوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

محمود خان نے گلیات میں برفباری کی صورت حال کے حوالے سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ موجودہ برفباری کی صورتحال کے پیش نظر تمام معاملات کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ گلیات کی صورتحال پر خصوصی نظر ہے، گلیات میں سیاحوں سے متعلق کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ گلیات میں گاڑیوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے اور گاڑیوں میں موجود سیاحوں کو ہوٹلوں اور قیام گاہوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

محمود خان نے مزید کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ریسکیو 1122 اور متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

Advertisement

متعلقہ خبر: مری اور گلیات میں مسلسل برفباری؛ سیاحوں کو نکالنے آپریشن جاری

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر