 
                                                                              کسی بھی عام سی تصویر کو ایک خوبصورت انداز میں ڈھالنے کے لئے عمدہ سیٹ، بہترین مشینری، وسیع لائٹنگ اور ساتھ ہی مستند عملے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن جیو لیون ان سب کے بغیر بہترین شاہکار تخلیق کرتے ہیں۔




انسٹاگرام پر خوبصورت تصاویر کی پوسٹنگ میں جیو لیون کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، وہ گزشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے فوٹوگرافی کے شعبے سے وابستہ ہیں۔




ان کی تصاویر کی خاص بات یہ ہے کہ وہ عام سی تصویر کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں ایسا پیش کرتے ہیں دیکھنے والا داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتا، وہ کسی بھی تصویرکو پیش کرنے کے انداز کو پہلے اپنے ذہن میں میں تخلیق کرتے ہیں پھر ماڈل تلاش کرتے ہیں اور پھر تصویر لے کر اسے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہیں۔




جیولیون کے انسٹاگرام پر3 لاکھ 38 ہزار سے زائد فالوورزہیں۔ یہاں ان کی ایسی ہی چند کاوشیں پیش کی جارہی ہیں جو یقیناً آپ کو حیران کر دیں گی۔




مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 