آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز (اپٹما) نے حکومت سے ٹیکسٹائل کی صنعت کو نقصان سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے ایک دن کی لوڈ شیڈنگ سے ایکسپورٹ آرڈرز پر فرق پڑتا ہے۔
ترجمان اپٹما کا کہنا ہے کہ گیس کی عدم فراہمی سے برآمدات سمیت پیداوار پر بھی متاثر ہوتی ہے،حکومت نے برآمدی شعبے کو گیس کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
