
کراچی میں سخی حسن سیوریج لائن میں دھماکہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دکانداروں نے سیوریج لائن کے اوپر تجاوزات قائم کر کے نالے پر قبضہ کررکھا تھا، دکانوں کے سامنے سے گزرنے والے نالے میں زور دار دھماکہ ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نالے میں دھماکے کے باعث 2 شہری معمولی زخمی ہوئے، زخمیوں کو قریبی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement