
لاہور میں ستوکتلہ فارمیسی میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکو لاکھوں کی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔
فوٹیج میں دیکھا گیا کہ دو ڈاکو فارمیسی میں داخل ہوئے، ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر دکانداروں کو یرغمال بنایا اور لوٹ مار کر کہ فرار ہوگئے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کہ ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement