Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا یاسر حسین سے زیادہ خوش کیوں؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

اقرا یاسر حسین سے زیادہ خوش کیوں؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی اقرا نے یاسر کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر کردی ہے۔

اقرا عزیز نے  فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ آج میں بہت خوش ہوں کیونکہ میرے موبائل کا کیمرہ زیادہ اچھا ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دونوں بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ان کے مداح بھی اس تصویر کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکاہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ اداکار اسکن رنگ کا کرتا اور ساتھ میں شال بھی لیے ہوئے ہیں۔

واضح رہے دونوں فنکار انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر