Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام برف باری کے علاقوں میں سفر سے پہلے حکومتی ہدایات کو دیکھیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Now Reading:

عوام برف باری کے علاقوں میں سفر سے پہلے حکومتی ہدایات کو دیکھیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ عوام برف باری کے علاقوں کی جانب سفر سے پہلے حکومتی ہدایات کو ضرور دیکھیں۔

میر عبدالقدوس بزنجو نے مری میں سردی کے باعث سیاحت کے لئے آئے افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ سیاحوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ عوام برف باری کے علاقوں کی جانب سفر سے پہلے حکومتی ہدایات کو ضرور دیکھیں، غیر ضروری سفر سے گریز کرنے سے ایسے حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

واضح رہے کہ مری میں گزشتہ برفباری کے باعث مختلف گاڑیوں کے اندر 21 افراد دم گھٹ کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر